4619 حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، قَالَ:، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ الْحَسَنِ: {كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ} [الحجر: 12] , قَالَ: الشِّرْكُ.
جناب حمید الطویل نے سیدنا حسن بصری ؓ سے روایت کیا کہ انہوں نے اس آیت کریمہ «كذلك نسلكه في قلوب المجرمين» " ایسے ہی ہم یہ بات مجرموں کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں ۔ " کی تفسیر میں کہا: اس سے مراد " شرک " ہے ۔