فهرس الكتاب

الصفحة 5141 من 5274

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل

باب: ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کا بیان

5141 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ح و حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى قَالَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ أَكْبَرِ الْكَبَائِرِ أَنْ يَلْعَنَ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ يَلْعَنُ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ قَالَ يَلْعَنُ أَبَا الرَّجُلِ فَيَلْعَنُ أَبَاهُ وَيَلْعَنُ أُمَّهُ فَيَلْعَنُ أُمَّهُ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " یہ بات بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے کہ کوئی اپنے ماں باپ کو لعنت کرے ۔ " کہا گیا: اے اﷲ کے رسول ! کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنے ماں باپ کو لعنت کرے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا " کوئی شخص جب دوسرے کے باپ کو لعنت کرے گا ، تو وہ اس کے باپ کو لعنت کرے گا ۔ اگر دوسرے کی ماں کو لعنت کرے گا ، تو وہ اس کی ماں کو لعنت کرے گا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت