فهرس الكتاب

الصفحة 5140 من 5274

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل

باب: ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کا بیان

5140 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُرَّةَ حَدَّثَنَا كُلَيْبُ بْنُ مَنْفَعَةَ عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَبَرُّ قَالَ أُمَّكَ وَأَبَاكَ وَأُخْتَكَ وَأَخَاكَ وَمَوْلَاكَ الَّذِي يَلِي ذَاكَ حَقٌّ وَاجِبٌ وَرَحِمٌ مَوْصُولَةٌ

جناب کلیب بن منفعہ اپنے داداسے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبیﷺ کے پاس آئے اور کہا:اے اللہ کے رسول!میں کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟آپ نے فرمایا:'' اپنی ماں' باپ' بہن' بھائی اور آزاد کرنے والے ساتھ۔ان کا حق واجب ہے اور ان کے ساتھ رشتہ جوڑنا لازم ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت