فهرس الكتاب

الصفحة 5178 من 5274

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل

باب: اجازت کیسے لی جائے ؟

5178 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ قَالَ حُدِّثْتُ أَنَّ رَجُلًا مَنْ بَنِي عَامِرٍ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ.

قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ وَلَمْ يَقُلْ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَامِرٍ.

جناب ربعی بن حراش سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں مجھے بیان کیا گیا کہ بنو عامر کے ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے اجازت چاہی ۔ اور مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا ۔

امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں مسدد نے ابوعوانہ سے ، انہوں نے منصور سے ( اور انہوں نے ربعی سے ) ایسے ہی روایت کیا ہے ۔ اور اس میں بنو عامر کے آدمی کا ذکر نہیں کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت