فهرس الكتاب

الصفحة 5179 من 5274

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل

باب: اجازت کیسے لی جائے ؟

5179 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ رَجُلٍ مَنْ بَنِي عَامِرٍ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ فَسَمِعْتُهُ فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَأَدْخُلُ.

عبیداللہ بن معاذ نے اپنے والد سے بیان کیا ، انہوں نے شعبہ سے ، انہوں نے منصور سے ، انہوں نے ربعی سے ، اور وہ بنو عامر کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے نبی کریم ﷺ سے اجازت طلب کی اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔ کہا کہ میں نے آپ کی بات سن لی تو میں نے کہا: " السلام علیکم " کیا میں اندر آ سکتا ہوں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت