فهرس الكتاب

الصفحة 5213 من 5274

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب

باب: مصافحہ کرنے کا بیان

5213 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ لَمَّا جَاءَ أَهْلُ الْيَمَنِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ جَاءَكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ وَهُمْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالْمُصَافَحَةِ

سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ جب اہل یمن آئے ، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " تحقیق اہل یمن تمہارے پاس آ گئے ہیں ۔ اور یہ پہلے لوگ ہیں جنہوں نے مصافحے کا عمل شروع کیا ۔ "

یہ روایت ضعیف ہے ۔ علاوہ ازیں اس روایت کا دوسرا جملہ حضرت انس رضی اللہ کی طرف سے مدرج ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت