فهرس الكتاب

الصفحة 688 من 5274

کتاب: سترے کے احکام ومسائل

باب: کون سی چیز سترہ ہو سکتی ہے؟

688 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِهِمْ بِالْبَطْحَاءِ وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ يَمُرُّ خَلْفَ الْعَنَزَةِ الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ

جناب عون بن ابی جحیفہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں ( مکہ کے قریب ) وادی بطحاء میں نماز پڑھائی اور آپ ﷺ کے سامنے چھوٹا نیزہ تھا ۔ ( آپ ﷺ نے ہمیں ) ظہر اور عصر کی دو دو رکعتیں پڑھائیں ۔ اس نیزے کے آگے سے عورت بھی گزرتی تھی اور گدھا بھی ۔

(1) امام کا سترہ مقتدیوں کےلیے کافی ہے۔

(2) سترے کےآگے سےکوئی بھی گزرے تواس میں نمازی کانقصان نہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت