فهرس الكتاب

الصفحة 725 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز میں رفع الیدین کا بیان (یعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا)

725 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلٍ حَدَّثَنِي أَهْلُ بَيْتِي عَنْ أَبِي أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ التَّكْبِيرَةِ

جناب عبدالجبار بن وائل نے کہا کہ مجھ سے میرے اہل خانہ نے میرے والد

( وائل بن حجر ؓ ) سے روایت کیا ، میرے والد نے ان سے بیان کیا کہ اس نے رسول ﷺ کو دیکھا تھا کہ وہ تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھاتے تھے ۔

یعنی [ اللہ اکبر ] کہنے اورہاتھ اٹھانے کا عمل ایک ساتھ ہوتا تھا ۔اوراس میں توسع ہےکہ تلفظ تکبیر اور رفع الیدین اکٹھے ہوں یا آگے پیچھے سب ہی جائز ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت