فهرس الكتاب

الصفحة 758 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا

758 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ الْكُوفِيِّ عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَخْذُ الْأَكُفِّ عَلَى الْأَكُفِّ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يُضَعِّفُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ إِسْحَقَ الْكُوفِيَّ

جناب ابووائل نے کہا کہ سیدنا ابوہریرہ ؓ نے کہا: نماز میں ہتھیلیوں سے ناف کے نیچے سے پکڑنا ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل ؓ کو سنا ' وہ ( مذکورہ اثر کے ایک راوی ) عبدالرحمٰن کوفی کو ضعیف کہتے تھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت