765 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مِسْعَرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي التَّطَوُّعِ ذَكَرَ نَحْوَهُ
جناب نافع بن جبیر اپنے والد ( جبیر بن مطعم ) سے بیان کرتے ہیں کہا کہمیں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ نفل میں مذکورہ بالا دعا پڑھتے تھے ۔