فهرس الكتاب

الصفحة 768 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز شروع کرتے ہوئے کون سی دعا پڑھی جائے ؟

768 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بِإِسْنَادِهِ بِلَا إِخْبَارٍ وَمَعْنَاهُ قَالَ كَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ كَبَّرَ وَيَقُولُ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ قَالَ لَا بَأْسَ بِالدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِهِ وَأَوْسَطِهِ وَفِي آخِرِهِ فِي الْفَرِيضَةِ وَغَيْرِهَا

جناب عکرمہ ( عکرمہ بن عمار عجلی ) نے اپنی سند سے «حدثني» کی صراحت کے بغیر اور اس حدیث کے ہم معنی بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو قیام فرماتے تو ( پہلے ) «الله اكبر» کہتے اور پھر یہ دعا پڑھتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت