769 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ قَالَ لَا بَأْسَ بِالدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِهِ وَأَوْسَطِهِ وَفِي آخِرِهِ فِي الْفَرِيضَةِ وَغَيْرِهَا
جناب قعنبی ، امام مالک ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ نماز کے شروع میں ، درمیان اور آخر میں دعا کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔ نماز خواہ فرض ہو یا غیر فرض