فهرس الكتاب

الصفحة 772 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز شروع کرتے ہوئے کون سی دعا پڑھی جائے ؟

772 حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ حَدَّثَهُ قَالَ حَدَّثَنَا طَاوُسٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي التَّهَجُّدِ يَقُولُ بَعْدَ مَا يَقُولُ اللَّهُ أَكْبَرُ ثُمَّ ذَكَرَ مَعْنَاهُ

سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہر سول اللہ ﷺ تہجد میں «الله اكبر» یعنی ( تکبیر تحریمہ ) کہنے کے بعد کہا کرتے تھے ۔ اور پھر مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔

معلوم ہوا یہ دعایئں جاگنے کے وقت نہیں ہیں۔بلکہ نماز شروع کرتے ہوئے ثناکے موقع کی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت