778 حَدَّثَناأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَسْكُتُ سَكْتَتَيْنِ إِذَا اسْتَفْتَحَ وَإِذَا فَرَغَ مِنْ الْقِرَاءَةِ كُلِّهَا فَذَكَرَ مَعْنَى حَدِيثِ يُونُسَ
سیدنا سمرہ بن جندب ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہآپ ﷺ دو سکتے فرمایا کرتے تھے ۔ ایک نماز شروع کرتے ہوئے ( قرآت سے پہلے ) اور دوسرے جب پوری قرآت سے فارغ ہو جاتے ۔ اور یونس کی روایت کے ہم معنی ذکر کیا ۔