فهرس الكتاب

الصفحة 799 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز ظہر میں قرآت کا بیان

799 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، وَأَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، بِبَعْضِ هَذَا وَزَادَ فِي الْأُخْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَزَادَ عَنْ هَمَّامٍ، قَالَ: وَكَانَ يُطَوِّلُ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى مَا لَا يُطَوِّلُ فِي الثَّانِيَةِ وَهَكَذَا فِي صَلَاةِ الْعَصْرِ، وَهَكَذَا فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ

جناب عبداللہ بن ابی قتادہ نے اپنے والد سے اس مذکورہ حدیث کا کچھ حصہ بیان کیا اور اضافہ کیا کہ آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ پڑھتے ۔ ( یزید بن ہارون نے ) ہمام سے یہ مزید بیان کیا کہ آپ پہلی رکعت اس قدر لمبی کرتے کہ دوسری اتنی لمبی نہ کرتے اور ایسے ہی عصر اور فجر میں بھی ۔

یہ حدیث نص ہے کہ ہر رکعت میں فاتحہ پڑھی جائے گی (فتح الباری)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت