800 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ فَظَنَنَّا أَنَّهُ يُرِيدُ بِذَلِكَ أَنْ يُدْرِكَ النَّاسُ الرَّكْعَةَ الْأُولَى
جناب عبداللہ بن ابی قتادہ اپنے والد ( سیدنا ابوقتادہ ؓ ) سے بیان کرتے ہیں کہ ہم نے ( نبی کریم ﷺ کے معمول سے ) یہ سمجھا ، آپ ﷺ چاہتے تھے کہ لوگ پہلی رکعت پا لیں ۔