فهرس الكتاب

الصفحة 801 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز ظہر میں قرآت کا بیان

801 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا لِخَبَّابٍ هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا بِمَ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ ذَاكَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ

جناب ابومعمر سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا خباب ؓ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ﷺ ظہر اور عصر میں قرآت فرمایا کرتے تھے ؟ انہوں نے کہا: ہاں ۔ ہم نے کہا: آپ کو کیسے معلوم ہوتا تھا ؟ انہوں نے کہا: آپ ﷺ کی ڈاڑھی کے ہلنے سے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت