960 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَحْيَى بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. قَالَ أَبو دَاود: قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى أَيْضًا مِنَ السُّنَّةِ، كَمَا قَالَ جَرِيرٌ.
عثمان بن ابی شیبہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کہ مانند بیان کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ حماد بن زید نے یحییٰ کی سند میں «من السنة» کا لفظ کہا ہے جیسے کہ جریر نے کہا ہے ۔
صحابی رسول کا (من السنۃ) سنت یہ ہے کے الفاظ بولنا حدیث کے مرفوع ہونے کی دلیل ہواکرتی ہے۔