فهرس الكتاب
الصفحة 961 من 5274
961 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَرَاهُمُ الْجُلُوسَ فِي التَّشَهُّدِ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
جناب یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ قاسم بن محمد نے ان کو تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھلائی اور حدیث ذکر کی ۔
نوخیز بچوں اورطلبہ کی تعلیم وتربیت کےلئے عملی مشاہدہ بہت اہم ہے۔
حجم الخط: