فهرس الكتاب

الصفحة 962 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت

962 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ فِي الصَّلَاةِ افْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى، حَتَّى اسْوَدَّ ظَهْرُ قَدَمِهِ.

جناب ابراہیم ( ابراہیم بن یزید نخعی فقیہ اہل کوفہ ) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے بائیں پاؤں کو بچھا لیا کرتے تھے ۔ ( اور مسلسل اس طرح کرنے سے ) ان کے پاؤں کی پشت سیاہ ہو گئی تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت