981 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ: >قُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
محمد بن عبداللہ بن زید نے جناب عقبہ بن عمرو ؓ سے یہ حدیث نقل کی کہ کہا کرو «اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آل محمد» ۔
نبی کریم ﷺ کے امی ہونے کا معنی یہ ہیں۔کہ آپ روایتی انداز میں لوگوں کے ہاں پڑھے ہوئے نہیں ہیں۔بلکہ جبرئیل امین کے شاگرد ہیں۔