1016 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ الْهِفَّانِيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ... بِهَذَا الْخَبَرِ. قَالَ: ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ.
ضمضم بن جوس ہفانی نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے یہ خبر بیان کی ، کہا کہ پھر آپ نے سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کیے ۔