3019 حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ خَمَّسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ ثُمَّ قَسَمَ سَائِرَهَا عَلَى مَنْ شَهِدَهَا وَمَنْ غَابَ عَنْهَا مِنْ أَهْلِ الْحُدَيْبِيَةِ
جناب ابن شہاب زہری ؓ کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کا خمس نکالا پھر اس سب کو اہل حدیبیہ پر بانٹ دیا ' خواہ کوئی حاضر تھا یا غیرحاضر ۔
ظاہر ہے وہ زمین جو جنگ کے زریعے سے حاصل ہوئی۔اس کا خمس نکالا گیا۔