باب:...
4002 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ الْمَعْنَى قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ كُنْتُ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى حِمَارٍ وَالشَّمْسُ عِنْدَ غُرُوبِهَا فَقَالَ هَلْ تَدْرِي أَيْنَ تَغْرُبُ هَذِهِ قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّهَا تَغْرُبُ فِي عَيْنٍ حَامِيَةٍ
سیدنا ابوذر ؓ نے بیان کیا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سواری پر پیچھے بیٹھا ہوا تھا جبکہ آپ ﷺ گدھے پر سوار تھے اور سورج غروب ہونے والا تھا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا " کیا تم جانتے ہو کہ یہ کہاں غروب ہوتا ہے ؟ میں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا «فإنها تغرب في عين حامية» " یہ ایک گرم چشمے میں غروب ہوتا ہے ۔ "
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور سورہ کہف آیات: 82 میں مذکورہ (عَیِنُ میرے سے اگلا لفظ لکھا نہیں جارہا ) کی دوسری قراءت (عَیِنُ میرے سے اگلا لفظلکھا نہیں جارہا ) ہے۔ (دیکھیے گزشتہ روایت:3986)