فهرس الكتاب

الصفحة 4357 من 5274

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

باب: مرتد ، یعنی دین اسلام سے پھر جانے والے کا حکم

4357 حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ الْقَاسِمِ... بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَلَمْ يَنْزِلْ حَتَّى ضُرِبَ عُنُقُهُ, وَمَا اسْتَتَابَهُ.

جانب قاسم ( قاسم بن عبدالرحمٰن ہذلی ) نے یہ قصہ بیان کیا ، اس میں ہے کہ سیدنا معاذ ؓ اپنی سواری سے اس وقت تک نہ اترے جب تک کہ اس کی گردن نہ مار دی گئی اور اس شخص سے توبہ نہ کروائی ۔

یہ روایت ضعیف ہےاوراوپروالی روایت میں اس سےتوبہ کرانے کابیان صیح سند سے ثابت ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت