5255 حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَا، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَسُامَةُ، عَنْ نَافِعٍ.. فِي هَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ نَافِعٌ: ثُمَّ رَأَيْتُهَا- بَعْدُ- فِي بَيْتِهِ.
جناب اسامہ ، سیدنا نافع سے مذکورہ حدیث سے سلسلے میں روایت کرتے ہیں نافع نے کہا کہ یہ روایت سننے کے بعد میں نے گھر میں سانپ دیکھا ( مارنے کی بجائے بقیع کی جانب بھگا دیا ) ۔