756 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ زِيَادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مِنْ السُّنَّةِ وَضْعُ الْكَفِّ عَلَى الْكَفِّ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ
سیدنا علی ؓ نے فرمایا کہ نماز میں ہتھیلی کو ہتھیلی پر ناف کے نیچے رکھنا سنت ہے ۔
یہ حدیث ضعیف ہے۔علامہ شوکانی � نے لکھا ہےکہ اس کی سندمیں عبدالرحمن بن اسحاق کوفی ہےاور امام احمدبن حنبل � اسے ضعیف کہتے ہں ۔امام بخاری � کہتے ہیں کہ''اس میں نظر ہے۔،، (یعنی کمزور راوی ہے۔) امام نووی � نے لکھا ہے:'' یہ روایت بالاتفاق ضعیف ہے۔،، اوراس سےبعد والی میں حضرت علی ہی سے مروی ہےکہ انہوں نے ناف سے اوپر ہاتھ رکھے ۔