فهرس الكتاب

الصفحة 1016 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا بینک الاسلامی کے ساتھ لین دین کرنا جائز ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

افسوس کی بات یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں بینک اسلامی سمیت کوئی بھی بینک صحیح اسلامی اصولوں پر کام نہیں کر رہا ہے۔انہوں نے سودی معاملات کو ہی کچھ ہیر پھیر کے ساتھ اسلامی نام دے رکھے ہیں۔لہذا ان کے ساتھ لین دین کرنا کسی طرح درست نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت