السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
جائز ہے کیونکہ کمیشن ایک قسم کی مزدوری ہے۔(بشرط یہ کہ سود کے کاروبار کو کمیشن نہ شمار کیاجائے(
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 188
محدث فتویٰ