فهرس الكتاب

الصفحة 271 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

میرے تین چار دوستوں نے خواب میں مجھ کو دیکھا ہے کہ میں نے داڑھی کٹوا دی ہے میری بیوی نے بھی خواب میں اسی طرح دیکھا ۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہو گی؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

کوئی دینی خامی ہے جسے دور کرنا آپ کے لیے ضروری ہے۔ ۱۴، ۸، ۱۴۲۱ھ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 818

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت