فهرس الكتاب

الصفحة 1694 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اشیاء خوردنی اگر مسلمان کے ہاں نہ مل سکیں ۔یا ملیں۔مگر گراں میں تو اس صورت میں ہندو دکاندار سے خرید سکتا ہے یانہیں۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

خوردنی اشیاء میں دکاندار کی طرف سے نجاست کا یقین اور گمان نہ ہو تو غیر مسلم سے خریدنے اور کھانے میں حرج نہیں۔واللہ اعلم۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ نمبر 440)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 99

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت