فهرس الكتاب

الصفحة 140 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

زیر ناف بال ناف کے انتہائی نیچے سے اتار ے جا ئیں گے یا کچھ جگہ چھوڑ کر نیز بال اتارنے کی حد کیا ہے یعنی کہا ں سے کہاں تک اتارے جائیں گے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بال شر مگا ہ کے اوپر اور قرب و جوار سے اتارنے کی بھی اجازت ہے حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ۔

«فحصل من مجموع ہذا استحباب حلق جمیع ما علی القبل والدبر وحولہما» (فتح الباری 10/343)

یعنی"مجموعہ دلا ئل کا خلا صہ یہ ہے کہ قبل اور دبر (یعنی آگے اور پیچھے) دونوں (طرف ) سے با ل صاف کرنا مستحب ہے ۔"

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص809

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت