فهرس الكتاب

الصفحة 1683 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب اور دفتری میں سرکاری رجسٹری پر دستاویز مذکور کونقل کرنے والا نقل نویسی پرسودی کاغذ کے متعلق کیا حکم ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

رجسٹری کا محکمہ اس حدیث کے ماتحت نہیں ہے۔جس میں محرر ربا کےلیے وعید آئی یہ ان شاء اللہ فعل نقل تحریر ہے۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 96

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت