فهرس الكتاب

الصفحة 1790 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اب میرا ارادہ یہ ہے کہ ٹرام کمپنی کے شیر پانسو روپے یا زائد کمی سے فروخت ہوتے ہیں چھ ماہ کے بعد جو آمد کمپنی آتی ہے اس میں سے حصہ دار پر تقسیم ہوتے ہیں۔کوئی وقت زاید روپے ملتے ہیں کوئی وقت پر کم روپے ملے کبھی یافروٹ یعنی اینٹنل وینسی ہوجا تی ہے۔تو بہت نقصان ہوتا ہے گویاسب روپے چلے جاتے ہیں اس طرح سے کام شرعیت میں کچھ نقصان ہے یانہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

۔ نقصان اور نفع میں شرکت ہو توجائز ہے شرکت سے کام کرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہوا ۔اللہ اعلم (اہلحدیث امرتسر ص23 27 جنوری 1933ء(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 208

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت