فهرس الكتاب

الصفحة 1665 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک شخص معازف و مزامیر کے پرزے بیچتا ہے۔آیا یہ بیع شرع جائز ہے یا حرام؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

معازف و مزامیر چوں کہ خود جائز نہیں جیسا کہ حدیث میں آیا ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔کہ مجھے ان کے توڑنے کا حکم ہے۔اس لئے ان کی بیع و شرع بھی جائز نہیں۔

(فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ453)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 87

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت