فهرس الكتاب

الصفحة 1633 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

سود کے پیسے سے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یانہیں؟اور زراعت کی پیداوار جائز ہے یا نہیں۔اور پیداوار کے پیسے سے صدقہ وغیرہ کرنے سے ثواب ہوگا کہ نہیں۔قرآن و حدیث سے ثابت کریں۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

سود حرام ہے جو خریدا جائے گا۔وہ بھی حرام ہوگا۔اللہ اعلم

(فتاویٰ ثنائیہ۔جلد2۔ص 219)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 60

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت