فهرس الكتاب

الصفحة 880 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ضروریات یا زینت کے لیے شمسی تصویر کے بارے میں کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

زندوں کی تصویر حرام ہے الا یہ کہ کسی ناگزیر ضرورت کا تقاضہ ہو مثلًا کسی ذمہ داری یا پاسپورت کے لیے ایسے مجرموں کی تصویر جنہیں شناخت کرکے پکڑنا مقصود ہو اور وہ جرم کے ارتکاب کے بعد فرار ہوگئے ہوں یا اس طرح کے دیگر ناگزیر مقاصد کے لیے ہو تو پھر تصویر کی اجازت ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص382

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت