فهرس الكتاب

الصفحة 141 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کسی پر غسل واجب ہواور اس نے غسل نہ کیا ہو یا غسل نہ کر سکے تو کیا ایسے اس کی نماز ہو جا ئے گی نیز غسل واجب ہو نے کی صورت میں قرآن کی تلا وت کرسکتا ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بلا غسل نماز نہیں ہو گی ہاں البتہ جنگل میں اگر پانی میسر نہ آئے تو تیمم کر کے نماز پڑھی جا سکتی ہے بلا غسل قرآن کی تلاوت سے اجتنا ب کرنا چاہیے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص809

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت