فهرس الكتاب

الصفحة 1306 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اگر دس یا پندرہ یا بیس سیر دودھ یا شربت یا گھی گرم شدہ میں ناپاکی پڑ جائے۔ تو کیا سب خراب تصورہوگا۔ یا کیا کیا جائے۔ قرآن وحدیث سے جواب دیا جائے۔ ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے۔ اگر گھی گرم میں چوہا پڑ جائے تو اس کے نزدیک نہ جاؤ۔ چنانچہ حدیث شریف کے الفاظ یہ ہیں۔ وان کان مائعا فلا تقربوہ (ابو داؤد) اگر پگھلا ہوا (گھی ہو) تو اس کے نزدیک نہ جاؤ۔ یہی حکم شربت اوردودھ کا ہے۔

11 نومبر 1938ء)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 01 ص 486

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت