فهرس الكتاب

الصفحة 1819 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

بینک میں روپیہ رکھ کر سود سے بچ نہیں سکتے ، سود کا روپیہ ہم اپنے مصرف میں نہیں لاتے ، اور لوگوں کو یوں ہی دے دیتے ہیں بغیر بینک کے ہمارا کا روبار نہیں چل سکتا ایسی صورت میں بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے؟ )عاجز محمد اسمٰعیل (

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

غریب غرباء کو یا قومی کاموں میں دے دیا کریں ۔

(۲۲مارچ۱۳۹۳ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 450

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت