السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
بیع سلم میں مبیع۔وقت۔قیمت۔اور جگہ مقرر ہوتی ہے۔قیمت دیجاتی ہے۔اورمبیع مقررہ وقت پر لیجاتی ہے۔یہ اب بھی جائز ہے۔
)14 جمادی الثانی۔صفحہ 1335 ھ(۔(فتاویٰ ثنائیہ۔جلدثانی صفحہ 432(
نوٹ۔اس کی مفصل تشریح پہلے گزر چکی ہے۔مولف۔
)فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 صفحہ 432(
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 57
محدث فتویٰ