فهرس الكتاب

الصفحة 514 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ریڈیو سننے کے بارے میں کیا حکم ہے جب کہ آپ اسے سن یا دیکھ رہے ہوں اس میں کوئی حرام کام نہ ہو؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

ریڈیو سے نشر کی جانے والی قرآن مجید کی تلاوت 'مفید احادیث اور اہم خبروں کے سننے میں کوئی حرج نہیں ،اسی طرح ٹیپ ریکارڈ سے قرآن 'احادیث مبارکہ اور نصیحت آموز باتوں کے سننے میں بھی کوئی حرج نہیں ۔میں اس طرف بھی توجہ دلاؤں گا کہ ریڈیو کے پروگراموں"اذاعۃ القرآن"کو ضرور سنا جائے کیونکہ یہ عظیم فوائد پر مشتمل ہوتے ہیں،

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص396

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت