السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ایک آدمی نے ایک مردہ جانور کو جان بوجھ کر ذبح کیا اس کے گوشت کوفروخت کرنے والے اور لینے والے جوکھاتے ہیں ان کے اوپر کیا حکم ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
مردہ جانور کا گوشت حرام ہے ایسا شخص جو مردہ جانور کا گوشت بیچتاہے لوگوں کو ٖحرام کھلاتا ہےجس سے وہ سخت گنہ گارہے، (۲۲فروری ۱۹۱۸ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 424