فهرس الكتاب

الصفحة 1689 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

آڑھت `کرنی جائز ہے یا ناجائز یعنی کسی کی گندم فروخت کر دینی اور اس سے فی روپیہ ایک پیسہ وصول کرنا جائز ہے یا نا جائز؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جائز ہے اس کو دلالی کہتے ہیں۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 439)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 98

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت