فهرس الكتاب

الصفحة 266 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

بعد نمازِ فجر دیکھا میں ایک گولی چوس کر ہوا میں اُڑتا ہوں ، پریوں کے دیس میں چلا جاتا ہوں اور پھر وہاں سے ابابیل نما پرندہ اپنے دامن میں سمیٹ کر واپس آتا ہوں اور پرندہ مجھ سے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے مگر میں نے اس کو اپنے دامن میں قابو کر رکھا ہے ۔ (ابو جابر ، ایبٹ آباد)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اشارہ ہے کہ تہجد باقاعدگی سے پڑھا کریں۔ ۱۰، ۳، ۱۴۲۲ھ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 816

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت