فهرس الكتاب

الصفحة 1187 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک شخص نے دوسرےشخص کے پاس سو روپے کے عوض اپنی زمین گرورکھی اس شرط پر کہ تین برس کے بعد ہم روپیہ دےکر زمین واپس کریں گے اور اس مدت میں جو کچھ پیداواری کا نفع ہو وہ اپنے مصرف میں لادے اور مالگذاری ادا کرتا رہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بعض علماء اس صورت کو گائے والی صورت پر قیاس کرتے ہیں کہتے ہیں کہ زمین کارگان مرتہن کے ذمے مثل گائے کی خوراک کے برابر ہے بعض اس سے منکر ہیں اختلاف سے نکلنے کے لیے مالک کوبھی کرایہ زمین کو طور پر کچھ دے دیا کرے خواہ تھوڑی ہی ہو جائز ہے ،

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 449

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت