السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
ٹسر ریشم نہیں بلکہ اس کے کیڑے الگ ہیں۔ اس لئے جائز ہے ریشم آمیختہ بھی مردوں کو جائز ہے۔ (2 ذی قعدہ 39ہجری)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 130