فهرس الكتاب

الصفحة 484 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

میں اپنی والدہ کے چچازاد کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ وہ میرا محرم ہے کہ نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

آپ کی والدہ کا چچازاد آپ کی والدہ کا بھی محرم نہیں چہ جائیکہ وہ آپ کا محرم بنے،آپ کے لیے اس سے شادی کرناجائز ہے اور آپ اس پر حرام نہیں۔محرم کی شروط میں یہ شامل ہے کہ وہ آ پ پر ابدی طور پر حرام ہو۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص165

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت