فهرس الكتاب

الصفحة 1821 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

سود کے پیسے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور زراعت کی پیداوار جائز یا نہیں ؟ اور پیداوار کے پیسے سے صدقہ و خیرات و غیرہ کرنے سے ثواب ہو گا یا نہیں ؟ ازروئے قرآن و حدیث کیا ثابت ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

سود حرام ہے جو خریدا جائے گا وہ بھی حرام ہو گا ، اللہ اعلم

(۱۴مئی ۱۹۲۰ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 469

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت