فهرس الكتاب

الصفحة 1248 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ، جو اپنے کے دل کیلئے پرندوں کو پنجروں میں بند کر کے رکھتا ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اس میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وہ ان کے کھانے پینے کا مناسب انتظام کرے کیونکہ اس طرح کے مسائل میں اصول یہ ہے کہ وحلال ہیں الایہ کہ ان کی حرمت کی کوئی دلیل موجود ہو ، لیکن ہمارے علم کے مطابق ان کی حرمت کی کو ئی دلیل نہیں ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص470

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت